نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسکاٹ لینڈ کی شہری 69 سالہ سوزین کیلی کی جانب سے پیش کی گئی اس آن لائن پٹیشن میں برطانیہ میں ان کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر پر پہلے بھی کئی افراد کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے، اس لیے اس کا اطلاق اُن افراد پر بھی ہونا چاہیے جو برطانیہ میں دا ...
اسکاٹ لینڈ کے سابق سربراہ اور برطانوی پارلیمنٹ کے رکن الیکس سامونڈ نے کہا ہے کہ آج رات برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے جس کثرت رائے کا اظہار کیا گیا ہے یہ بالکل ایسی ہی کثرت رائے ہے، جس کا اظہار 2003ء میں عراق پر حملے کے لئے کیا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ برطانوی پارلیمٹ کی اس کثرت رائے کو عراق کے ...
اسکاٹ لینڈ میں ایک مسجد کی دیوار پر صلیبی جنگ سے متعلق نسل پرستانہ نعرے لکھے گئے۔ برطانوی مسلم کونسل کے جنرل سکریٹری ہارون خان نے اس بیان میں اسی طرح برطانوی اخبارات سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف نفرت کی لہر پیدا کرنے اور نسل پرستی سے پرہیز کریں۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ تحقیقات کے لئے قندہار صوبے روانہ ہوگئی۔ متحدہ عرب امارات اور اسکاٹلینڈ یارڈ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم دھماکے کے اسباب کے بارے میں تحقیقات کرے گی۔ کہا جاتا ہے کہ افغان حکومت کی تحقیقاتی ٹیم سمیت تین تحقیقاتی ٹیم قندہار حملے ...